نئے تعلیمی سال 1446ھ کے لیے آن لائن داخلوں کا باقاعدہ آغاز
دارالرضا انٹرنیشنل کی عالمی آن لائن اکیڈمی کے تحت نئے تعلیمی سال کے تمام ناظرہ، تجوید، درسِ نظامی اور تخصصات کے لیے فارم دستیاب ہیں۔
روحانیت کی عظیم درسگاہ
عالمی روحانی مرکز دارالرضا انٹرنیشنل کا مرکزی ادارہ پاکستان کے شہر جھنگ میں واقع ہے، جس کا قیام 8 ربیع الاول 1441ھ بمطابق 5 دسمبر 2019ء کو عمل میں لایا گیا، اس کے بانی حضرت علامہ مولانا ابو نعمان محمد عرفان شریف المدنی سلیم الباری (خلیفہ بریلی شریف) ہیں، آپ کی دن رات کی انتھک محنت و جدوجہد سے یہ ادارہ دن بدن ترقی کی طرف گامزن ہے، اس کو مزید پروان چڑھانے کے لیے مختلف شعبہ جات کو قائم کیا گیا ہے۔
دارالرضا انٹرنیشنل کے پانچ بنیادی شعبہ جات — تفصیلات کے لیے متعلقہ شعبہ پر کلک فرمائیں
ملحق کنزالمدارس مدراس بورڈ — تخصص فی الفقہ، تخصص فی الحدیث، درس نظامی (عالم/عالمہ کورس)، اور ناظرہ و حفظ القرآن برائے طلباء و طالبات۔
استخارہ، شرعی کاٹ، اسمِ اعظم معلوم کرنے کا طریقہ، روحانی کورسز (عملیات، علم النقوش، اسماء الحسنیٰ) اور مستند مسنون وظائف۔
مستحق، بیوہ و یتیم خاندانوں کی باوقار کفالت، راشن پیکجز، صاف پینے کا پانی اور خدمتِ انسانیت کے شفاف فلاحی منصوبے۔
مستند دینی و تحقیقی تصانیف، رسائل، وظائف کتب اور مطبوعات کا باقاعدہ آرڈر و خریداری کا نظام مع ہوم ڈلیوری۔
مفت تعلیمی و روحانی ڈیجیٹل ذخیرہ — مستند اسلامی کتب، پی ڈی ایف، مسنون وظائف اور تحقیقی و تعلیمی فائلز برائے مطالعہ و ڈاؤن لوڈ۔
دارالرضا انٹرنیشنل کی علمی، تعلیمی اور فلاحی پیش رفت سے باخبر رہیں
دارالرضا انٹرنیشنل کی عالمی آن لائن اکیڈمی کے تحت نئے تعلیمی سال کے تمام ناظرہ، تجوید، درسِ نظامی اور تخصصات کے لیے فارم دستیاب ہیں۔
مستحق و نادار خاندانوں کو سحر و افطار کی ضروریات باوقار انداز میں ان کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے خصوصی راشن مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
جدید مالیاتی مسائل، شیئرز اور آن لائن ٹریڈنگ کے شرعی احکام پر مشتمل جامع علمی کتاب مکتبہ کی جانب سے شائع کر کے ویب پورٹل پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔
داخلہ، فلاحی منصوبوں، روحانی رہنمائی یا کتب کے متعلق کسی بھی سوال کے لیے رابطہ فرمائیں
پتہ: عالمی روحانی مرکز دارالرضا انٹرنیشنل بستی شہنی والی وارڈ نمبر 7 جھنگ سٹی
فارم پُر کریں، ہمارے نمائندے جلد از جلد آپ سے رابطہ کریں گے۔